اسلام آباد(آن لائن) پاکستانی اداکارہ مہوش حیات کو امجد اسلام امجد کے شعر شئیر کرنے پر ٹرول کا سامنا کرنا پڑا۔ مہوش حیات ٹویٹر پر امجد اسلام امجد کا شعر’’ممکن نہیں ہے مجھ سے یہ طرزِ منافقت‘دنیا ترے مزاج کا بندا نہیں ہوں میں‘‘ شئیر کیا جس پر انہیں ٹرول کا سامنا کرنا پڑا ،ایک صارف نے زائرہ وسیم کا فلمی دنیا چھوڑنے کی خبر شئیر کرتے ہوئے کہا کہ کچھ سبق سیکھیںان سے، ایک نے کہا ’’ہاں گینگسٹر گڑیا ہمارے مزاج کی نہیں ہیں ‘‘۔
مہوش حیات کو امجد اسلام امجد کے شعر شئیر کرنے پر ٹرول کا سامنا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے وفاقی وزیر کا اہم اعلان
-
لوڈ شیڈنگ کب ختم ہوگی؟ وزیر توانائی نے بتا دیا
-
اسلام آباد میں ٹرانسپورٹ اڈے بندکرنے کا حکم ، وجہ بھی سامنے آ گئی
-
ایران کا شاہ رخ خان کے مشہور ڈائیلاگ کے ذریعے ٹرمپ کو دلچسپ جواب
-
اسلحہ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل حل کر دی گئی
-
18سے 23اپریل تک ممکنہ موسمی صورتحال کے حوالے سے الرٹ جاری
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما اور موسم سرما کی چھٹیوں میں کمی! طلبا کے لئے بڑی خبر آگئی
-
پیٹرول کوٹہ ؛بڑی پیشرفت سامنے آگئی
-
سعودی عرب نے پاکستان کیلئے 8 ارب ڈالر کی مالی معاونت کا اعلان کر دیا
-
وزیراعظم نے ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کی منظوری دیدی
-
اسلام آباد،دو گروپس میں مسلح تصادم، دو بھائی جاں بحق
-
گھر یا پلاٹ خریدنے والوں کے لیے بڑی خبر
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ریکارڈ
-
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے 10 اضلاع میں نئی الیکٹروبسیں دینے کی منظوری دیدی



















































