رابی پیر زادہ کا شوبز کی دنیا چھوڑ کر دین کی تبلیغ کرنے کی خواہش کا اظہار
لاہور( آن لائن )گلوکارہ رابی پیر زادہ نے شوبز کی دنیا چھوڑ کر دین کی تبلیغ کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔یہاں جاری اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ میں حال ہی میں عمرہ کی سعادت حاصل کر کے آئی ہوں جس نے میری شخصیت میں بھر پور تبدیلی پیدا کر دی… Continue 23reading رابی پیر زادہ کا شوبز کی دنیا چھوڑ کر دین کی تبلیغ کرنے کی خواہش کا اظہار