بدھ‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ عائشہ عمر کے بعد پاکستانی نامور خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی نازیبا تصاویر وائرل ہو گئیں 

datetime 7  فروری‬‮  2020 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستانی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک شوبز اور فیشن انڈسٹری سے وابستہ نجی ویب سائٹ ” شوبز اینڈ نیوز‘‘ پر آئے دن کسی نہ کسی اداکارہ سے متعلق تصاویر اپ لوڈ کی جاتیں ہیں ۔علیزے شاہ کی متنازعہ اور نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے کے بعد

ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ تصاویر میں نظر آنے والی لڑکی کوئی اور نہیں پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی ہیں جو اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ گاڑی میں موج مستی کر رہی ہیں ۔ ویڈیوز اور متنازعہ تصاویر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ابھی تک اداکارہ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کو صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور شدید غصے کا اظہار بھی کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل معروف اداکارہ عائشہ عمر کی نازیبا ویڈیو سامنے آ گئی ہے، بلبلے کی خوبصورت کا کردار اب تک مقبول ہے اور اس کردار نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا، عائشہ عمر کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ ایسا لباس زیب تن کریں گی، پاکستانی مداح تو سوشل میڈیا پر وائرل ان کی تصاویر دیکھ کر سکتے میں آ گئے ہیں، اس ویڈیو میں عائشہ عمر میکسیکو کے ایک بیچ پر ہیں اور جہاں وہ خوب ہلہ گلہ بھی کر رہی ہیں، ان کے ساتھ ان کے ساتھ کچھ کالے اور گورے دوست بھی ہیں لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے ایسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے کہ ایسا کوئی ہالی ووڈ کی اداکارہ بھی نہیں پہنتی ہو گی، انتہائی نازیبا لباس میں ملبوس عائشہ عمر نے زیب تن کیا ہوا ہے۔ ان کی حالیہ تصاویر اور ویڈیوز نے ان کے چاہنے والوں کو شدید صدمہ پہنچایا ہے اور وہ غم و غصے کی حالت میں ہیں۔عائشہ عمر کی تصاویر اور ویڈیوز نے تمام حدیں ہی کراس کر لی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ


شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…