فہد مصطفی اور مہوش حیات نے 2 بین الااقوامی ایوارڈ جیت لئے
لاہور/ اسلام آباد (آن لائن) اداکار فہد مصطفی اور مہوش حیات نے 2 بین الااقوامی ایوارڈ جیت لئے۔ فلم ’’لوڈ ویڈنگ‘‘ میں مرکزی کردار ادا کرنے والے دونوں اداکاروں نے پاکستان کو ایک بار پھر قابل فخر بنادیا ہے ۔ اس فلم کو لندن میں منعقدہ گولڈ مووی ایوارڈز میں’’ بہترین غیر ملکی فلم‘‘ اور… Continue 23reading فہد مصطفی اور مہوش حیات نے 2 بین الااقوامی ایوارڈ جیت لئے