شوبز میں آنے سے پہلے کس چیز کی فیکٹری میں کام کرتا تھا ؟ ہمایوں سعید کا برسوں بعد چونکا دینے والا انکشاف
لاہور( این این آئی)نامور اداکارہمایوں سعید نے کہا ہے کہ بچپن میں بالکل بھی شرارتی نہیں تھا ،میں ایک گارمنٹس فیکٹری میں بطور جنرل مینیجر ملازمت کرتا تھا لیکن فیکٹری کراچی سے لاہور منتقل ہونے کی وجہ سے شوبز میں آ گیا ۔ ایک انٹر ویو میں ہمایوں سعید نے کہا کہ اپنے پہلے ہی… Continue 23reading شوبز میں آنے سے پہلے کس چیز کی فیکٹری میں کام کرتا تھا ؟ ہمایوں سعید کا برسوں بعد چونکا دینے والا انکشاف