کرتا پور راہداری کھولنا حکومت پاکستان کا بہت بڑا اور تاریخی اقدام ہے ‘بھارتی اداکار گپی گریوال بھی عمران خان کے دیوانے ہوگئے
حسن ابدال( این این آئی)حسن ابدال،کرتا پور راہداری کھولنا حکومت پاکستان کا بہت بڑا اور تاریخی اقدام ہے ،راہداری کے کھلنے سے بیشماربچھڑے لوگ آپس میں مل رہے ہیںاور پاکستان آرہے ہیں ۔کرتارپور راہداری کا کھولنا درحقیقت ایک امن کا پیغام ہے ،پاکستان آکر جتنا پیار ،عزت اور احترام ملا اُس نے ثابت کردیا کہ… Continue 23reading کرتا پور راہداری کھولنا حکومت پاکستان کا بہت بڑا اور تاریخی اقدام ہے ‘بھارتی اداکار گپی گریوال بھی عمران خان کے دیوانے ہوگئے