منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

عہد وفا سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی علیزے شاہ کی غیر اخلاقی تصاویر کس نےلیک کیں ؟ حیرت کے جھٹکے کے لیے تیار ہو جائیے

datetime 7  فروری‬‮  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) شہر آفاق ڈرامہ سیریل عہد وفا سے شہرت حاصل کرنے والی خوبرواداکارہ علیزے شاہ کی غیر اخلاقی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ۔ تفصیلات کےک مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شوبز اینڈ نیوز نامی ایک اکاونٹ سے علیزے شاہ کی مبینہ نازیبا تصاویر شیئر کرتے ہوئے پیغام دیا کہ علیزے شاہ بھی غیر اخلاقی تصاویر لیک ہونے کا شکار بن گئی ہیں ۔

جبکہ ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ خوبرو اداکارہ کی تصاویر ان کے بوائے فرینڈ نے لیک کی ہیں ۔ دریں اثنا اکستانی معروف اداکارہ علیزے شاہ کی نازیبا ویڈیوز اور تصاویر نے سوشل میڈیا پر طوفان برپا کر دیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک شوبز اور فیشن انڈسٹری سے وابستہ نجی ویب سائٹ ” شوبز اینڈ نیوز‘‘ پر آئے دن کسی نہ کسی اداکارہ سے متعلق تصاویر اپ لوڈ کی جاتیں ہیں ۔علیزے شاہ کی متنازعہ اور نازیبا تصاویر اپ لوڈ کرنے کے بعد ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ تصاویر میں نظر آنے والی لڑکی کوئی اور نہیں پاکستان کی نامور خوبرو اداکارہ علیزے شاہ کی ہیں جو اپنے بوائے فرینڈ کیساتھ گاڑی میں موج مستی کر رہی ہیں ۔ ویڈیوز اور متنازعہ تصاویر کے سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد ابھی تک اداکارہ کی جانب سے کوئی ردعمل سامنے نہیں آیا ہے جبکہ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر کو صارفین کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے اور شدید غصے کا اظہار بھی کیا گیا ہے ۔واضح رہے کہ اس سے قبل معروف اداکارہ عائشہ عمر کی نازیبا ویڈیو سامنے آ گئی ہے، بلبلے کی خوبصورت کا کردار اب تک مقبول ہے اور اس کردار نے انہیں شہرت کی بلندیوں پر پہنچادیا، عائشہ عمر کے بارے میں کوئی سوچ بھی نہیں سکتا کہ وہ ایسا لباس زیب تن کریں گی، پاکستانی مداح تو سوشل میڈیا پر وائرل ان کی تصاویر دیکھ کر سکتے میں آ گئے ہیں، اس ویڈیو میں عائشہ عمر میکسیکو کے ایک بیچ پر ہیں اور جہاں وہ خوب ہلہ گلہ بھی کر رہی ہیں، ان کے ساتھ ان کے ساتھ کچھ کالے اور گورے دوست بھی ہیں لیکن حیرانی کی بات یہ ہے کہ عائشہ عمر نے ایسا لباس زیب تن کیا ہوا ہے کہ ایسا کوئی ہالی ووڈ کی اداکارہ بھی نہیں پہنتی ہو گی، انتہائی نازیبا لباس میں ملبوس عائشہ عمر نے زیب تن کیا ہوا ہے۔ ان کی حالیہ تصاویر اور ویڈیوز نے ان کے چاہنے والوں کو شدید صدمہ پہنچایا ہے اور وہ غم و غصے کی حالت میں ہیں۔عائشہ عمر کی تصاویر اور ویڈیوز نے تمام حدیں ہی کراس کر لی ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…