ہانیہ عامر کی تین سال بعد بڑے پردے پر واپسی
کراچی (این این آئی)فلم ساز وجاہت رئوف کی آنے والی مصالحہ ڈراما فلم ’پردے میں رہنے دو‘ کا ٹیزر جاری کردیا گیا، جس میں تمام مرکزی کرداروں کو دکھایا گیا ہے۔پردے میں رہنے دو‘ کے ذریعے ہانیہ عامر لگ بھگ تین سال بعد بڑے پردے پر واپسی کر رہی ہیں، اس سے قبل وہ آخری… Continue 23reading ہانیہ عامر کی تین سال بعد بڑے پردے پر واپسی