کترینہ کیف، وکی کوشل کے گھر پہنچ گئیں
ممبئی (این این آئی)بھارتی اداکار جوڑی کترینہ کیف اور وکی کوشل کی شادی قریب ہے جس کے سبب یہ دونوں ہی فنکار آج کل ایک دوسرے کے گھر کے خوب چکر لگا رہے ہیں۔کترینہ کیف رواں ماہ کی 9 تاریخ کو پیا گھر سدھارنے والی ہیں، کترینہ کیف اور اْن کے ہونے والے دولہے وکی… Continue 23reading کترینہ کیف، وکی کوشل کے گھر پہنچ گئیں