جب مرد کے پاس کہنے کیلئے کچھ نہیں ہوتا تووہ عورت کی کردار کشی کرتا ہے ‘ وینا ملک
لاہور( این این آئی)اداکارہ وینا ملک نے کہا ہے کہ میںنے اپنے ساتھ ہر طرح کاظلم ہونے کے باوجود میاں بیوی کارشتہ نبھانے کی کوشش کی ، سب چیزوںکو اس لئے پس پشت ڈالا کہ میرے پاس وقت نہیں ہے کیونکہ میر اوقت قیمتی ہے اور اس شخص کے پاس کچھ بھی نہیں ۔ویڈیو بیان… Continue 23reading جب مرد کے پاس کہنے کیلئے کچھ نہیں ہوتا تووہ عورت کی کردار کشی کرتا ہے ‘ وینا ملک