آزادی پر تبصرہ، راکھی نے کنگنا رناوت کو غدار قرار دیدیا
ممبئی (این این آئی) انگریزوں سے آزادی حاصل کرنے کو بھیک قرار دینے پر راکھی ساونت نے کنگنا کو غدار قرار دے دیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق کنگنا رناوت نے چند روز قبل اپنے بیان میں آزادی پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا کہ بھارت نے انگریزوں سے 1947 میں بھیک میں آزادی لی ہے۔… Continue 23reading آزادی پر تبصرہ، راکھی نے کنگنا رناوت کو غدار قرار دیدیا