منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

ابرارالحق نے ’’بے بی شارک ‘‘کی نقالی کے پیچھے خیال بتا دیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

ابرارالحق نے ’’بے بی شارک ‘‘کی نقالی کے پیچھے خیال بتا دیا

لاہور(این این آئی)گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ نئے گانے ’’بیگم شک کرتی ہے‘‘کی بڑی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ سنی جانے والی بچوں کی مقبول ترین ’’ بیبی شار ڈو ڈوڈو‘‘سے متاثرہونا ہے۔ابرارالحق نے کچھ عرصہ قبل بچوں کی تربیت کے حوالے سے ’’بیبی شارک‘‘کا ہی حوالہ دیتے ہوئے مائوں کو تنقید… Continue 23reading ابرارالحق نے ’’بے بی شارک ‘‘کی نقالی کے پیچھے خیال بتا دیا

ہمارے ہاںکامیاب ہونیوالے شخص کے ماضی میں جھانکنے کا رواج عام ہے ‘ریشم

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

ہمارے ہاںکامیاب ہونیوالے شخص کے ماضی میں جھانکنے کا رواج عام ہے ‘ریشم

لاہور( این این آئی)ناموراداکارہ ریشم نے کہا ہے کہ وہ کم ظرف لوگ ہوتے ہیں جو کسی کی کامیابی یا اچھے کام کی تعریف نہیں کرتے ،میںاپنے ساتھ کام کرنے والوں اوردوستوںکی کامیابی پر بھی اسی طرح خوش ہوتی ہوںجیسے مجھے کامیابی ملی ہو، حسدایک موذی مرض ہے جوانسان کی شخصیت کودیمک کی طرح چاٹ… Continue 23reading ہمارے ہاںکامیاب ہونیوالے شخص کے ماضی میں جھانکنے کا رواج عام ہے ‘ریشم

میرے تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اتار لوں ،کرکٹ ٹیم کی مسلسل کامیابی پرکبری خان نے منفرد خواہش کااظہارکردیا

datetime 31  اکتوبر‬‮  2021

میرے تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اتار لوں ،کرکٹ ٹیم کی مسلسل کامیابی پرکبری خان نے منفرد خواہش کااظہارکردیا

لاہور(این این آئی)خوبرواداکارہکبری خان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی مسلسل کامیابی پر قومی کرکٹ ٹیم کی نظر اتارنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے ۔سوشل میڈیاپر اپنے بیان میں اداکارہ نے کہا کہ پر میرا تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اتار لوں۔اداکارہ نے کہا… Continue 23reading میرے تو دل چاہ رہا ہے کہ میں خود ہی اپنی ٹیم کی نظر اتار لوں ،کرکٹ ٹیم کی مسلسل کامیابی پرکبری خان نے منفرد خواہش کااظہارکردیا

شلپا شیٹھی منت پوری ہونے پر آدھی گنجی ہوگئیں

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

شلپا شیٹھی منت پوری ہونے پر آدھی گنجی ہوگئیں

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ اداکارہ شلپا شیٹھی کے آدھا سر منڈوانے کی وجہ سامنے آگئی۔اداکارہ شلپا شیٹھی نے کچھ روز قبل اپنی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کرکے مداحوں کو حیران کردیا تھا ویڈیو میں شلپا شیٹھی نے پیچھے سے اپنا سر منڈوالیا تھا۔شلپا شیٹھی کے بال منڈوانے کی اصل وجہ سامنے آگئی… Continue 23reading شلپا شیٹھی منت پوری ہونے پر آدھی گنجی ہوگئیں

آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر مشکل میں پھنس گیا

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر مشکل میں پھنس گیا

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر سمیر واکھنڈے مشکل میں پڑگیا۔بالی ووڈ کے بادشاہ شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان جب سے منشیات کیس میں گرفتار ہوا ہے اس و قت سے اسے گرفتار کرنے والا نارکوٹکس کنٹرول بیرو… Continue 23reading آریان خان کو گرفتار کرنے والا این سی بی آفیسر مشکل میں پھنس گیا

شاہینوں! ٹرافی گھر لیکر آنی ہے‘ عروہ حسین

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

شاہینوں! ٹرافی گھر لیکر آنی ہے‘ عروہ حسین

کراچی (این این آئی)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ عروہ حسین نے قومی کرکٹ ٹیم کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹرافی گھر لانے کا پیغام دے دیا۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں عروہ حسین نے نیوزی لینڈ کی شاندار فتح پر کہا کہ ’پاکستانیو! مبارک ہو۔عروہ حسین… Continue 23reading شاہینوں! ٹرافی گھر لیکر آنی ہے‘ عروہ حسین

پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست پر فنکار خوشی سے نہال

datetime 27  اکتوبر‬‮  2021

پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست پر فنکار خوشی سے نہال

کراچی(این این آئی) پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست پر فنکاروں نے بھی خوشی کا اظہار کیا ہے۔گزشتہ روز ٹی 20 میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست سے دوچار کرکے پوری قوم کو ایک بار پھر خوشخبری سنائی۔ پاکستان کی جیت کا جشن جہاں پوری قوم نے منایا وہیں فنکار بھی اس… Continue 23reading پاکستان کے ہاتھوں نیوزی لینڈ کی شکست پر فنکار خوشی سے نہال

آریان کی رہائی کیلیے تفتیشی افسر کا شاہ رخ خان سے 25 کروڑ رشوت کا مطالبہ

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

آریان کی رہائی کیلیے تفتیشی افسر کا شاہ رخ خان سے 25 کروڑ رشوت کا مطالبہ

ممبئی(این این آئی) کنگ خان کے بیٹے آریان خان کے کیس میں سمیر واکھنڈے کی جانب سے کروڑوں روپے رشوت طلب کرنے کے الزام کے بعد کیس نے ڈرامائی شکل اختیار کرلی ہے۔ انڈیا ٹوڈے کے مطابق ممبئی کے کروز ڈرگ کیس نے ایک ڈرامائی شکل اختیار کرلی ہے اور اس بار توجہ کا مرکز… Continue 23reading آریان کی رہائی کیلیے تفتیشی افسر کا شاہ رخ خان سے 25 کروڑ رشوت کا مطالبہ

وینا ملک کا سابق شوہر پر پیسوں کے لئے بلیک میلنگ کا الزام

datetime 25  اکتوبر‬‮  2021

وینا ملک کا سابق شوہر پر پیسوں کے لئے بلیک میلنگ کا الزام

راولپنڈی(این این آئی) اداکارہ وینا ملک کا کہنا ہے کہ ان کا سابق شوہر اسد خٹک پیسوں کے لیے انہیں بلیک میلنگ کررہا ہے۔ راولپنڈی کے سول جج فیصل رشید نے اداکارہ وینا ملک کے بچوں کی حوالگی سے متعلق کیس پر سماعت کی۔ عدالت نے فریقین کے دلائل سننے کے بعد کیس کی سماعت… Continue 23reading وینا ملک کا سابق شوہر پر پیسوں کے لئے بلیک میلنگ کا الزام

1 214 215 216 217 218 219 220 221 222 223 224 873