ابرارالحق نے ’’بے بی شارک ‘‘کی نقالی کے پیچھے خیال بتا دیا
لاہور(این این آئی)گلوکار ابرار الحق نے کہا ہے کہ نئے گانے ’’بیگم شک کرتی ہے‘‘کی بڑی وجہ دنیا میں سب سے زیادہ سنی جانے والی بچوں کی مقبول ترین ’’ بیبی شار ڈو ڈوڈو‘‘سے متاثرہونا ہے۔ابرارالحق نے کچھ عرصہ قبل بچوں کی تربیت کے حوالے سے ’’بیبی شارک‘‘کا ہی حوالہ دیتے ہوئے مائوں کو تنقید… Continue 23reading ابرارالحق نے ’’بے بی شارک ‘‘کی نقالی کے پیچھے خیال بتا دیا