آج کے دور میں فلم کی تکنیک کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ‘ بابر علی
لاہور( این این آئی) ناموراداکار بابر علی نے کہا ہے کہ ماضی میں ہم سے بھی غلطیاں ہوئی ہوں گی لیکن اس وقت جدید ٹیکنالوجی کادور نہیں تھا،آج کے دور میں فلم کی تکنیک کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے تاکہ وہ ڈرامے کی بجائے حقیقی معنوںمیں فلم لگے۔ایک انٹرویو میں بابر علی نے کہا… Continue 23reading آج کے دور میں فلم کی تکنیک کو بہتر کرنے کی ضرورت ہے ‘ بابر علی