نامور اداکار جاوید شیخ بھی بجلی کے بلوں سے پریشان
کراچی (این این آئ)نامور اداکار جاوید شیخ بھی بجلی کے بلوں میں غیر معمولی اضافے سے پریشان نظر آئے، نگران حکومت کی کارکردگی پر بھی سوال اٹھا دیا۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے بجلی کی آئے دن بڑھتی ہوئی قیمتوں اور ٹیکسز سے متعلق اظہار خیال کیا۔ انہوں نے کہا کہ نگران… Continue 23reading نامور اداکار جاوید شیخ بھی بجلی کے بلوں سے پریشان