عدنان صدیقی کی اپنے انتقال کی خبروں کی تردید
کراچی(این این آئی) اداکار عدنان صدیقی نے اپنی موت کی خبروں کی تردید کردی۔اداکار نے انسٹاگرام پر ایک ویڈیو شیئر کی جس میں کسی غیرمعروف یوٹیوب چینل پر ان کے انتقال کی خبر دی گئی تھی۔ یہ ویڈیو دکھانے کے بعد عدنان صدیقی نے طنزیہ انداز میں اپنے بارے میں کہا کہ بہت اچھے آدمی… Continue 23reading عدنان صدیقی کی اپنے انتقال کی خبروں کی تردید