شاہ رخ کی ایکشن سے بھرپور فلم ”جوان”کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا
ممبئی (این این آئی)شاہ رخ خان کے مداحوں کا انتظار ختم ہوا اور ایکشن سے بھرپور فلم ‘جوان’کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔فلم میں شاہ رخ خان ڈبل کردار ادا کررہے ہیں، ایک ہیرو اور ایک ولن کا جب کہ ایک بڑا ولن وجے سیتھو پتی ہوگا جو کہ اسلحہ کا تاجر ہے۔مختصر دورانیے کے… Continue 23reading شاہ رخ کی ایکشن سے بھرپور فلم ”جوان”کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا