شتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئی
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سینئر اداکار و سیاستدان شتروگن سنہا کی اپنے ہونے والے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو منظر عام پر آگئی۔چند روز قبل بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے اپنے مسلمان دوست ظہیر اقبال سے شادی کا اعلان کیا تھا اورسوناکشی اور طہیر (آج) 23 جون کو ممبئی میں رشتہ… Continue 23reading شتروگن سنہا کی ہونیوالے داماد ظہیر اقبال کے ساتھ ویڈیو سامنے آگئی