میں نے اپنے ذہن میں شریک حیات کا ایک خاکہ تیار کر رکھا ہے،مہوش حیات
کراچی (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ مہوش حیات نے ایک شریک حیات میں پائی جانے والی خصوصیات بتادیں۔حال ہی میں اداکارہ مہوش حیات نے نجی ٹی وی کو انٹرویو دیا جس میں انہوں نے مختلف موضوعات سمیت شادی سے متعلق بھی کھل کر گفتگو کی۔ پروگرام کے دوران میزبان نے اداکارہ… Continue 23reading میں نے اپنے ذہن میں شریک حیات کا ایک خاکہ تیار کر رکھا ہے،مہوش حیات