پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو کو قتل کردیا گیا
نوشہرہ (این این آئی)نوشہرہ میں پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو کو قتل کردیا گیا۔ضلعی پولیس آفیسر اظہرخان کے مطابق پولیس کو اطلاع ملی کہ علاقہ خوش مقام میں کھیتوں سے لاش ملی ہے جس کی شناخت خوشبو کے نام سے ہوئی۔مقتولہ پشتو ڈراموں کی اداکارہ ہیں۔ مقتولہ کے بھائی شہریار نے پولیس کو بتایا کہ… Continue 23reading پشتو ڈراموں کی اداکارہ خوشبو کو قتل کردیا گیا