جمعرات‬‮ ، 16 اپریل‬‮ 2026 

جس لڑکے کو پسند کرتی تھی اس کی شادی ہوگئی، ہانیہ عامر

datetime 22  جون‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی)اداکارہ ہانیہ عامر کا کہنا ہے کہ وہ جس لڑکے کو پسند کرتی تھیں اس کی شادی ہوگئی ہے۔شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ ہانیہ عامر نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے نجی زندگی، شوبز کیریئر سمیت دیگر موضوعات پر گفتگو کی۔میزبان نے پوچھا کہ ہانیہ عامر کو کس پر کرش ہے؟ جواب دیتے ہوئے اداکارہ نے کہا کہ قسم سے کسی پر کرش نہیں ہے۔

اداکارہ سے پھر سوال کیا گیا کہ بچپن میں کس پر کرش تھا؟ ہانیہ عامر نے بتایا کہ بچپن میں آٹھویں جماعت میں کلاس فیلو پر کرش تھا جس کی اب شادی ہوگئی ہے اور وہ میرا دوست بھی ہے۔ہانیہ عامر نے کہا کہ اسی پر کرش تھا اس کے بعد پڑھائی کی، کام میں لگ گئے جس کے بعد رش میں کرش نہیں ہو پایا۔یکطرفہ محبت کے سوال پر اداکارہ نے کہا کہ ہمیں تو کبھی یکطرفہ محبت نہیں ہوئی اور ہونی بھی نہیں چاہیے لیکن میں اپنے مداحوں سے پیار کرتی ہوں۔انہوں نے کہا کہ محبت ایسی ہونی چاہیے کہ آپ محبت کریں تو دوسرے شخص کو بھی کرنی چاہیے ورنہ ہم کیوں وقت ضائع کریں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…