میرا مناسب وقت میں شادی کر لیتی تو اس وقت انکے بچے بھی جوان ہوتے‘مائرہ خان
لاہور(شوبز ڈیسک) اداکارہ مائرہ خان نے کہا ہے کہ اداکارہ میرا اگر مناسب وقت میں شادی کر لیتی تو اس وقت ان کے بچے بھی جوان ہوتے۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میرا فلم انڈسٹری کی سینئر اداکار ہ ہیں اور میں بچپن سے ان کی اداکاری دیکھتی آرہی ہیں ۔ مگر… Continue 23reading میرا مناسب وقت میں شادی کر لیتی تو اس وقت انکے بچے بھی جوان ہوتے‘مائرہ خان







































