دپیکا پڈکون کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے ذکرپر آنسو چھلک پڑے
ممبئی(شوبز ڈیسک) ورلڈ مینٹل ہیلتھ ڈے کے موقع پر اداکارہ دپیکا پڈکون نے ماضی میں ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے اپنے تجربات شیئر کئے اور اس دوران ان کے آنسو چھلک پڑے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دپیکا پڈکون کا کہنا تھا کہ وہ 2014 میں کلینیکل ڈپریشن کا شکار ہوئیں، اس وقت وہ لوگوں کے… Continue 23reading دپیکا پڈکون کے ڈپریشن میں مبتلا ہونے کے ذکرپر آنسو چھلک پڑے