بچپن میں تھوڑا باغی تھا : اب روشن خیال اور دانش مند ہوں ،سیف علی خان
ممبئی(شوبز ڈیسک)بالی وڈ اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ جب چھوٹے تھے تو تھوڑے باغی تھے لیکن اب وقت کے ساتھ وہ روشن خیال اور دانش مند ہو گئے ہیں۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکار سیف علی خان نے کہا ہے کہ وہ اب روشن خیال اور دانش مند ہو گئے ہیں… Continue 23reading بچپن میں تھوڑا باغی تھا : اب روشن خیال اور دانش مند ہوں ،سیف علی خان