میرے گھر کی خواتین کو کسی نے نہیں چھیڑا ہوگا : سیف علی خان
ممبئی(این این آئی)سیف علی خان نے کہا ہے کہ انہیں امید ہے کہ ان کے گھر کی تمام خواتین کے ساتھ کسی نے کوئی نامناسب رویہ اختیار نہیں کیا ہوگا۔انہوں نے کہا کہ فلم انڈسٹری میں جن خواتین کی حفاظت کرنے والا کوئی نہیں ان کی حفاظت کو یقنی بنانے کے لیے دوسروں کو اہم… Continue 23reading میرے گھر کی خواتین کو کسی نے نہیں چھیڑا ہوگا : سیف علی خان