قادر خان مرتے دم تک امیتابھ بچن کی بے حسی اور محبت پر باتیں کرتے رہے
ٹورنٹو (این این آئی)بولی وڈ کے شہنشاہ مذاق کہلائے جانے والے 81 سالہ اداکار قادر خان طویل علالت کے بعد یکم جنوری کو کینیڈا میں انتقال کر گئے تھے۔قادر خان کو دسمبر 2018 کے آخری ہفتے میں تشویش ناک حالت میں ہسپتال داخل کرایا گیا تھا، انہیں سانس لینے میں دشواری سمیت نمونیا کا اثر… Continue 23reading قادر خان مرتے دم تک امیتابھ بچن کی بے حسی اور محبت پر باتیں کرتے رہے