ہالی و وڈ سپر ہیرو ایکشن فلم ‘شازیم ‘ کا ٹریلر منظر عام پر آگیا
لاس اینجلس(این این آئی) ڈی سی کامکس کے مشہور کردار شازم کے گرد گھومتی نئی ہالی ووڈ سپر ہیرو ایکشن ایڈونچر فلم ’شازیم‘کی نئی جھلکیاں جاری کردی گئی ہیں۔ہدایتکارڈیوڈایف سینڈ برگ کی اس سنسنی خیز فلم کی کہانی ایک ایسے لڑکے کے گرد گھوم رہی ہے جسے اچانک جادوئی طاقت کے ذریعے بے پناہ طاقت… Continue 23reading ہالی و وڈ سپر ہیرو ایکشن فلم ‘شازیم ‘ کا ٹریلر منظر عام پر آگیا