ہفتہ‬‮ ، 18 اپریل‬‮ 2026 

اداکارہ مہک نور کا ماہ رمضان المبارک میں اسٹیج ڈراموں میں کام نہ کرنے کا اعلان

datetime 22  اپریل‬‮  2019 |

لاہور(این این آئی)اداکارہ مہک نو ر نے ماہ رمضان المبارک میں تھیٹر سے مکمل کنارہ کشی کا اعلان کر دیا ۔ اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ رمضان المبارک فضیلتوں اور برکتوں والا مہینہ ہے اور ہمیں اس میں خوب نیکیاں سمیٹنی چاہئیں ۔ہم گیارہ مہینے کام کرتے ہیں۔

اگر ایک ماہ ہم اس مہینے کی فضیلت سے بھرپور استفادہ کر لیں تو یہ گھاٹے کا سودا نہیں ۔ اداکارہ نے کہا کہ میں رمضان المبارک میں کسی بھی اسٹیج ڈرامے کا معاہدہ نہیں کروں گی اور عید الفطر پر پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈراموں سے دوبارہ سرگرمیوں کا آغاز کروں گی۔



کالم



گریٹ گیم


یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…