لاہور(این این آئی)ہدایتکار مسعود بٹ کی فلم ’’ پیشی گجراں دی ‘‘کی ڈبنگ کا کام آخری مراحل میں داخل ہو گیا ۔ سینئر اداکار شفقت چیمہ آج اپنے حصے کا کام مکمل کرائیں گے ۔ فلم میں اداکار حیدر سلطان، معمر رانا، دیا علی، شفقت چیمہ، اچھی خان سمیت نے کردار نبھائے ہیں ۔ فلم کو عید الفطر پرنمائش کے لئے پیش کیا جائے گا ۔