طیفا ان ٹربل جیسی فلمیں بنیں تو انڈسٹری بحرانی کیفیت سے نکل سکتی ہے ‘مایہ علی
لاہور(این این آئی)اداکارہ مایہ علی نے کہا ہے کہ بطور ہیروئن میری پہلی فلم ’’طیفا ان ٹربل ‘‘نے جس طرح پوری دنیا میں کامیاب بزنس کیا اس کا میرے ذہن میں تصور بھی نہیں تھا ۔انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ میں نے علی ظفر کے ساتھ فلم میں کام شروع کیا تو… Continue 23reading طیفا ان ٹربل جیسی فلمیں بنیں تو انڈسٹری بحرانی کیفیت سے نکل سکتی ہے ‘مایہ علی