لندن( آن لائن )برطانوی ہدایت کارڈینی بوئل نے ہارر فلم 28 ڈیز لیٹر سلسلے کی تیسری فلم پر کام شروع کر دیا۔ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایت کار ڈینی بوئل نے کہا ہے کہ 2002 میں بننے والی فلم 28 ڈیز لیٹر سلسلے کی تیسری فلم پر کام شروع کر دیاگیا ہے، فلم کی کہانی ایلکس گارلینڈ لکھیں گے اور ہم ایک اچھے اور نئے آئیڈیا کے ساتھ آئیں گے۔