نئی فلم ’ ’میلیفسنٹ‘‘ میں انجلینا جولی ولن بن گئیں
لاس اینجلس(این این آئی)2014 میں سامنے آ ئی ڈزنی کی کامیاب فلم ’میلیفسنٹ‘ میں انجلینا جولی نے ایک جادوگرنی کا کردار نبھایا تھا اور اب وہ اس فلم کے سیکوئل میں اپنے اس ہی کردار کے ساتھ واپس آ چکی ہیں۔فلم ’میلیفسنٹ‘ 1959 کی ڈزنی کی کامیاب کارٹون فلم ’سلیپنگ بیوٹی‘ سے متاثر ہوکر بنائی… Continue 23reading نئی فلم ’ ’میلیفسنٹ‘‘ میں انجلینا جولی ولن بن گئیں