صبا قمر نے شادی سے متعلق اہم اعلان کر دیا
لاہور( این این آئی)اداکارہ صبا قمر نے کہا ہے کہ ابھی شادی کا سوال قبل از وقت ہے اور جب یہ فریضہ سرانجام دوں گی تو سب کو پتہ چل جائیگا ،عنقریب اپنے پرستاروں کو ایک سر پرئز دینے والی ہوں ۔ایک انٹر ویو میں صبا قمر نے کہا کہ طویل عرصے سے میری شادی… Continue 23reading صبا قمر نے شادی سے متعلق اہم اعلان کر دیا