جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

حریم فاروق یونیورسٹی میں ناموزوں لباس پہننے پر تنقید کی زد میں

datetime 8  اکتوبر‬‮  2026 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) اداکارہ حریم فاروق اپنی نئی پنجابی فلم ’مینگو جٹ‘ کی تشہیری مہم کے سلسلے میں اداکار فیصل قریشی کے ہمراہ پنجاب یونیورسٹی پہنچیں،

جہاں ان کی موجودگی کے ساتھ ساتھ لباس بھی سوشل میڈیا صارفین کی توجہ کا مرکز بن گیا۔حریم فاروق نے یونیورسٹی آمد کے موقع پر پیلے رنگ کی ڈھیلی شرٹ کے ساتھ ڈینم پینٹ پہن رکھی تھی۔ سوشل میڈیا پر بعض صارفین نے ان کے لباس کو یونیورسٹی کے ماحول کے لیے مناسب نہ قرار دیتے ہوئے اس پر تنقید کی۔کچھ صارفین نے لباس کے اسٹائل اور فٹنگ کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا اور اپنی آرا کا اظہار طنزیہ انداز میں کیا۔ بعض افراد نے یہ مؤقف اپنایا کہ فنکاروں کو مختلف تقریبات اور مقامات کی نوعیت کو مدنظر رکھتے ہوئے لباس کا انتخاب کرنا چاہیے۔تاہم سوشل میڈیا پر ہونے والے بعض تبصرے حریم فاروق کی ظاہری شخصیت اور جسمانی ساخت سے متعلق بھی تھے، جنہیں محض لباس پر تنقید کے بجائے باڈی شیمنگ قرار دیا جا سکتا ہے۔

View this post on Instagram

A post shared by Amna Rasool (@allpakshowbizstarz)

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…