جمعرات‬‮ ، 02 جنوری‬‮ 2025 

اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں

datetime 11  اکتوبر‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)اداکار اعجاز اسلم کی والدہ انتقال کر گئیں۔اداکار نے سوشل میڈیا پر پر والدہ کی یادگار تصویر شیئر کی ہے جس میں انہیں ہسپتال کے سفید لباس میں ملبوس دیکھا جا سکتا ہے ۔انہوں نے کیپشن میں لکھا ہے کہ میری پیاری والدہ اس جہاں کو چھوڑ کر بہتر جہاں میں چلی گئیں۔

اداکار نے لکھا ہے کہ والدہ کی مہربانی، محبت اور حکمت ہمیشہ میرے دل میں رہے گی، جیسے ان کے جانے کا غم ہمارے قلب میں تازہ رہے گا۔اعجاز اسلم نے اپنے چاہنے والوں سے دعائوں کی درخواست کرتے ہوئے یہ بھی لکھا ہے کہ میں آپ سب سے درخواست کرتا ہوں کہ انہیں اپنی قیمتی دعائوں میں یاد رکھیں۔سوشل میڈیا پر اداکار کے مداحوں، انڈسٹری سے وابستہ ساتھی فنکاروں نے غم میں برابر کے شریک ہونے کا اظہار کرتے ہوئے ان کی والدہ کی مغفرت کیلئے دعاء کی ہے۔



کالم



غرناطہ میں کرسمس


ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…