منگل‬‮ ، 21 اکتوبر‬‮ 2025 

اداکارہ مریم نور کے گھر بیٹے کی پیدائش، نام بھی بتا دیا

datetime 23  اگست‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان شوبز انڈسٹری کی باصلاحیت ماڈل و اداکارہ مریم نور کے یہاں پہلے بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جس کا اعلان انہوں نے گزشتہ روز کیا۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹاگرام پر اداکارہ نے اپنی چند دلکش تصاویر شیئر کرتے ہوئے بیٹے کی پیدائش سے مداحوں کو آگاہ کیا اور اس کا نام بھی بتا دیا۔اداکارہ نے انسٹا پوسٹ میں بچے کی پیدائش سے قبل کروایا گیا فوٹو شوٹ شیئر کیا، جس میں انہوں نے سفید میکسی زیب تن کر رکھی ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی تصاویر میں اداکارہ جاذبِ نظر آ رہی ہیں، انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں اپنے چاہنے والوں کے ساتھ اس خوش خبری کو شیئر کرتے ہوئے بیٹے کا نام بھی بتایا۔انہوں نے پوسٹ کے کیپشن میں لکھا کہ میرے باغ کا سب سے قیمتی پھول کھل گیا ہے، ہم اپنے اس چھوٹے اور پیارے بیٹے کو خوش آمدید کہتے ہیں، جس کا نام ‘نائل اسماعیل’ ہے۔اداکارہ نے اپنے اہلِ خانہ اور چاہنے والوں کی انسٹا اسٹوریز کو بھی ری شیئر کیا ہے جن میں اداکارہ کو اسپتال میں دیکھا جا سکتا ہے جبکہ ایک تصویر میں ان کے ننھے بیٹے کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…