پیر‬‮ ، 15 دسمبر‬‮ 2025 

مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا

datetime 25  جولائی  2024 |

لاہور (این این آئی) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ مدیحہ امام کو بولڈ تصاویر شیئر کرنا مہنگا پڑ گیا۔مدیحہ امام ان دنوں اپنے شوہر کے ہمراہ نیپا ل میں موجود ہیں جہاں وہ سیرو تفریح سے محظوظ ہو رہی ہیں، اداکارہ سوشل میڈیا کے ذریعے مداحوں کو اپنی مصروفیات سے بھی آگاہ رکھ رہی ہیں۔\

حال ہی میں مدیحہ امام نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز پر مشتمل ایک پوسٹ شیئر کی جس میں اداکارہ کو بولڈ لباس میں دیکھا جا سکتا ہے۔مذکورہ تصاویر میں اداکارہ نے سفید رنگ کا مغربی طرز کا لباس زیب تن رکھا ہے اور کھڑکی سے پہاڑی علاقے کے خوبصورت نظاروں کو اپنی یادوں کا حصہ بنا رہی ہیں۔اداکارہ کو بولڈ لباس میں دیکھ کر مداحوں کا پارہ ہائی ہو گیا، پوسٹ کے کمنٹ سیکشن میں مدیحہ کو تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ویل ڈن شہباز شریف


بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…