منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان کے 2 مقبول ترین ٹک ٹاکرزایک ہوگئے

datetime 5  اپریل‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مکوآنہ (این این آئی )ٹک ٹاک ایپ کا کمال،دو ٹک ٹاکرز کی ٹک ٹاک پر دوستی نے انہیں جیون ساتھی بنا دیا،معروف ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین کا نکاح ہو گیا،تقریب انتہائی سادگی سے ہوئی۔نکاح کے بارے میں این این آئی کو ٹیلی فون

پر بتایا،تفصیلات کے مطابق معروف ٹک ٹاکرز کنول آفتاب اور ذوالقرنین کے نکاح کی تقریب سبزہ زار میں منعقد ہوئی جہاں دولہا ذوالقرنین اپنی ٹک ٹاکر دوست سے نکاح کرنے آیا ۔نکاح ہوا اور قبول قبول قبول کیا گیا ۔تقریب میں دونوں کے قریبی عزیز رشتہ داروں اور دوستوں نے شرکت کی ۔دونوں ٹک ٹاک پر بے پنا ہ مقبول ہے اور نت نئے انداز کی اداکاری کے ٹک ٹاک بناتے ہیں ذوالقرنین اب ٹی وی ڈراموں میں کام کرتا ہے جبکہ کنول مختلف ویب چینلز کے ساتھ ہوسٹنگ کرتی ہے ۔رخصتی کی تقریب کووڈ کے حالات ٹھیک ہونے پر کی جائے گی۔نکاح کے وقت ٹک ٹاکر ذوالقرنین نیسفید لباس کے ساتھ سرخ واسکٹ پہنی جبکہ معروف ٹک ٹاکرز کنول آفتاب بھی سرخ رنگ کے عروسی لباس میں نظر آرہی تھیں ،جس پر فینز نے نیک خواہشات کااظہار کیا جبکہ دعائوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…