پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا اوران بہن سحر مرزا کی نازیبا تصاویر وائرل کرنے والا ملزم گرفتار ،نازیبا ویڈیوز کیوں بنائیں ؟ ملزم نے اعتراف کرتے کیا کہا ؟جانئے

datetime 28  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کی مشہور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کو بلیک میل اور بہن سحر مرزا کی نازیبا تصاویر شیئر کرنے والا شخص کو گرفتار کرلیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے نےملزماسفندیار کو گرفتار کرلیا۔مشہور ٹک ٹاک سٹار جنت مرزا کو بلیک میل کرنے والے شخص کو وفاقی تحقیقاتی ادارہ (ایف آئی اے) گرفتار کرلیا۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق

اسفندیار نامی ملزم نے گزشتہ روز جنت مرزا اور اُن کی بہن علشبہ انجم کی تصویریں اور ویڈیوز نامناسب طریقے سے ایڈٹ کر کے آن لائن پوسٹ کی تھیں اور اُن کے نام سے منسوب کر کے بدنام کرنے کی کوشش کی تھی۔ملزم نےاعتراف کرتے ہوئے تیایا کہ اسے اپنے فعل پر شرمندگی ہے، اس نے تصاویر ایڈٹ کرکے صرف سحر کو ہی بھیجی تھیں، اس کا مقصد اسے ڈرانا تھا ، اس نے یہ تصاویر نہ تو سوشل میڈیا پر وائرل کیں اور نہ ہی کسی اور شخص کے ساتھ شیئر کیں۔ایف آئی اے حکام کا کہنا تھا کہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا اور معاملے کی تحقیقات کی جارہی ہے۔دوسری جانب جنت مرزا کی بہن سحر مرزا نے ایف آئی اے کو اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعدکارروائی کے لئے درخواست دی تھی۔ سحر مرزا نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ وہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ ہے، اس کی اسفند یار کے ساتھ فیس بک پر دوستی ہوئی۔دونوں میں شادی کے وعدے ہوئے لیکن سحر مرزا نے شادی سے انکار کیا تو ملزم نے تصاویر کو ایڈٹ کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔واضح رہے کہ ملزم اسفندیار کی جانب سے تصاویر پوسٹ کرنے کا دعویٰ کیا تھا،ٹک ٹاک سٹار نے اس حوالے سے سائبر کرائم ڈویژن میں مقدمہ درج کروایا تھا،تاہم ایف آئی اے نے ملزم کو دیگر 2 ساتھیوں کے ہمراہ لاہورسے گرفتار کیا،ملزم کو 2 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔

ایف آئی اے کو اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر سامنے آنے کے بعد سحر مرزا نے کارروائی کیلئے درخواست دی تھی،سحر مرزا نے اپنی درخواست میں کہا تھا کہ وہ جی سی یونیورسٹی فیصل آباد کی طالبہ ہیں، اس کی اسفند یار کے ساتھ فیس بک پر دوستی ہوئی ، دونوں میں شادی کے وعدے ہوئے

لیکن سحر مرزا نے شادی سے انکار کیا تو ملزم نے تصاویر کو ایڈٹ کرکے سوشل میڈیا پر وائرل کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں اسفند یار نے کہا کہ وہ اپنے اقدام پر شرمندہ ہیں،انہوں نے تصاویر ایڈٹ کرکے صرف سحر کو ہی بھیجی تھیں، اس کا مقصد اسے ڈرانا تھا ، اس نے یہ تصاویر نہ تو سوشل میڈیا پر وائرل کیں اور نہ ہی کسی اور شخص کے ساتھ شیئر کیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آرتھرپائول


آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…