جمعرات‬‮ ، 10 جولائی‬‮ 2025 

جنسی ہراسگی معاملہ ،میشا شفیع کی والدہ بھی میدان میں آگئیں،واضح اعلان کردیا

datetime 20  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)میں رنجیدہ ہوں،غصے میں بھی اور اس بارے میں بہت مضبوط بھی ہوں میشاشفیع کی والدہ معروف اداکارہ صبا حمید نے اپنی بیٹی کی حمایت کا اعلان کردیا،تفصیلات کے مطابق میشا شفیع کی والدہ اور معروف اداکارہ صبا حمید کا کہناہے کہ وہ مکمل طور پر اپنی بیٹی کو سپورٹ کر رہی ہیں اور اس کے پیچھے کھڑی ہیں۔اس طرح کا معاملہ کسی کے بھی ساتھ بھی ہو سکتاہے  جیسا

میشا کے ساتھ ہوا ہے۔  وہ ایک بااختیار خاتون ہے ۔انہوں نے کہا کہ اس سے قبل خواتین کو اس بارے میں بولنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی لیکن اب یہ ختم ہونا چاہیے ،ہمیں اس بارے میں اپنے مردوں کوبتانا ہوگا چاہے یہ جنسی ہراسگی چھوٹی ہو یا بڑی ،یہ خراش چھوڑ جاتی ہے ، اس زخم کو بھرنے کیلئے کسی نہ کسی کو تو آواز اٹھانی ہو گی ۔واضح رہے کہ گزشتہ روز میشا شفیع نے علی ظفر پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…