جمعہ‬‮ ، 24 اپریل‬‮ 2026 

معروف اداکارہ کے چہرے پر کتے نے کاٹ لیا اب کہاں اور کس حال میں ہیں،چہرے کا کیا حال ہو گیا؟

datetime 19  اپریل‬‮  2018 |

ممبئی (آئی این پی) ایک بھارتی ٹی وی چینل کے ڈرامے ‘کیا حال مسٹر پنچل’ میں پریما کا کردار نبھانے والی اداکارہ رینا اگروال کے چہرے پر کتّے نے کاٹ لیا۔ وہ کتّے کے ساتھ شوٹنگ میں مصروف تھیں۔ذرائع کے مطابق ایک سین کی شوٹنگ کے دوران کتّے کو اچانک غصہ آگیا اور اس نے اداکارہ کے چہرے پر کاٹ لیا۔

تاہم جیسے ہی انہیں کتّے نے کاٹا تو انہیں فوراً ہسپتال لے جایا گیا۔اطلاعات کے مطابق کتّے نے انہیں سیدھی آنکھ سے ذرا سی نیچے کی جانب کاٹا ہے۔ جب انہیں ہسپتال لے جایا گیا تو ڈاکٹر نے انہیں ٹانکے لگوانے کا مشورہ دیا۔ انہیں اب تک 5 انجیکشن لگ چکے ہیں جبکہ ابھی کچھ اور لگنا باقی ہیں۔



کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…