ہفتہ‬‮ ، 23 اگست‬‮ 2025 

ڈی جے براوونے ہربھجن اور کوہلی کو ناچنے پر مجبور کردیا،ویڈیو نے یوٹیوب پر دھوم مچادی

datetime 19  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)چیمپیئن گانے سے شہرت کی بلندی پر پہنچنے والے ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ڈی جیبراوو کا نیا گانا بھی ریلیز کر دیاگیا ہے جس نے دیکھتے ہی دیکھتے دھوم مچا دی ہے ۔صرف یہی نہیں بلکہ بھارتی شہر ممبئی میں ہونیوالے ایک ایونٹ کے دوران جب ڈی جے برائو نے اسٹیج پر آکر اپنے نئے گیت پر

پرفارمنس پیش کی تو نامور کرکٹر ویرات کوہلی اور ہر بھجن سنگھ بھی اسٹیج پر آگئے اور ایسا رنگ جمایا کہ حاضرین جھوم اْٹھے۔ویرات اور ر ہر بھجن سنگھ نے براء وکے ساتھ ملکر اسٹیج پر خوب دھمال ڈالا اور وہاں موجودشائقین کو جھومنے پر مجبور کر دیا۔رَن دی ورلڈ نامی اس گیت کو یوٹیوب پر دس دن میں 639,623ویوزملے ہیں جبکہ ہزاروں نے پسند اور شیئر کیا ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…