منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

سلمان خان اور پریانکا 10سال بعد ایک ساتھ جلوہ گرہوں گے

datetime 18  اپریل‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی (این این آئی)بھارتی فلم اسٹار سلمان خان اور پریانکا چوپڑا فلم ’بھارت ‘ میں ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے،دونوں فلمی ستارے 10سال بعدکسی بھی فلم میں پہلی بارساتھ کام کریں گے۔بھارتی اخبار ’ٹائمز آف انڈیا‘ کے مطابق قیاس آرائیاں تھی کہ فلم میں کسی نئے چہرے کو کاسٹ کیا جائے گا لیکن پریانکا چوپڑا نے فلم میں کام کے لئے گرین سگنل دے دیا ہے۔اس سے قبل پریانکا چوپڑا کا کہنا تھا کہ وہ بالی ووڈ کی ایسی فلم سائن کریں گے۔

جس میں اْن کا پرفیکٹ رول ہوگا۔واضح رہے کہ پریانکا دوسال کے طویل عرصے سے بالی ووڈ فلموں سے دور ہیں لیکن اب ایسا لگتا ہے کہ فلم ’بھارت ‘ شکل میں اْن کی بالی ووڈ میں واپسی ہوجائے گی۔ڈائریکٹر علی عباس ظفر کی فلم بھارت اس وقت بالی ووڈ میں موضوع بحث ہے اور اطلاعات ہیں کہ کترینہ کیف بھی اس پروجیکٹ کا حصہ ہوں گی۔’بھارت‘جنوبی کوریا کی فلمAn Ode To My Fatherکا آفیشل ریمیک ہے، جس کی کہانی ایک ایسے شخص سے متعلق ہے جو کوریائی جنگ کے دوران اپنے خاندان سے الگ ہوجاتا ہیاور کس طرح وہ دوبارہ اپنے خاندان سے ملتا ہے۔سلمان خان کے بہنوئی اتل اگنی ہوتری کی پروڈیوس کردہ فلم ’بھارت‘ آئندہ سال عید پر ریلیز کی جائے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…