جمعہ‬‮ ، 04 ستمبر‬‮ 2026 

سلمان خان کی درخواست ضمانت پر محفوظ فیصلہ سنا دیا گیا بھارت سے بڑی خبر آگئی، بالی ووڈ میں ہلچل مچ گئی

datetime 7  اپریل‬‮  2018 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جودھ پور کی سیشن عدالت نے سلمان خان کی ضمانت منظورکر لی، بالی ووڈ سٹار دو راتیں جودھ پور جیل میں گزار چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق جودھ پور کی سیشن عدالت نے بالی ووڈ سٹار اور دبنگ خان کے نام سے مشہور سلمان خان کی ضمانت منظور کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو جودھ پور کی عدالت نے 20سال قبل نایاب کالے ہرن کے غیر قانونی شکار پر سلمان خان کو مجرم قرار دیتے ہوئے5سال قید اور 10ہزار جرمانے

کی سزا سنائی تھی جس کے بعد سلمان خان کو جودھ پور جیل بھیج دیا گیا تھا۔ سلمان خان کے وکیل مہیش بورا نے جودھ پور کی سیشن عدالت میں اپنے موکل سلمان خان کی درخواست ضمانت دائر کی تھی جس پر سیشن جج نے فیصلہ محفوظ کر لیا تھا ۔ یہ محفوظ فیصلہ آج سنادیا گیا ہے اور عدالت نے سلمان خان کی درخواست ضمانت منظور کر لی ہے۔ سلمان خان کی ضمانت منظوری کی خبر آتے ہی بالی ووڈ میں بھی ہلچل مچ گئی ہے اور دبنگ خان کے قریبی اور دوستوں نے اس خبر پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…