پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کونسا ملک 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کرنے والاہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی( آن لائن ) چین کے ساتھ مشترکہ ٹریڈنگ کے معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2 ارب ڈالر چینی سرمایہ کاری متوقع ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں چینی بروکریج فرمز نے سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے جس کے بعد اسٹاک مارکیٹ میں بڑی سرمایہ کاری متوقع ہے۔چینی اسٹاک… Continue 23reading پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کونسا ملک 2 ارب ڈالر کی سرمایہ کرنے والاہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں





































