ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی
منیلا (آن لائن)ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کے لیے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی۔ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 20 کروڑ ڈالر کا قرض منظور کر لیا ،ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم سندھ میں سیکنڈری تعلیم کی بہتری کے لیے… Continue 23reading ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دیدی