اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

مویشی منڈی کے نئے اوقات کار سے شہری پریشان، حکومتی فیصلہ مسترد

datetime 14  جولائی  2020

مویشی منڈی کے نئے اوقات کار سے شہری پریشان، حکومتی فیصلہ مسترد

کراچی(این این آئی)کراچی کے شہریوں نے حکومت کی جانب سے مویشی منڈیوں کے نئے اوقات کار مسترد کردیئے، نظر ثانی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ دفتر کے اوقات میں کیسے منڈی جائیں، اتنے کم وقت میں خریداری ممکن نہیں۔وفاقی حکومت نے ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں خریداروں کیلئے صبح 6 سے شام… Continue 23reading مویشی منڈی کے نئے اوقات کار سے شہری پریشان، حکومتی فیصلہ مسترد

رواں ماہ ملک میں ٹڈی دل کے مزید حملوں کا خدشہ  ٹڈی دل ممکنہ طور پرکس ملک سے آئینگے؟خبر دار کردیا گیا

datetime 14  جولائی  2020

رواں ماہ ملک میں ٹڈی دل کے مزید حملوں کا خدشہ  ٹڈی دل ممکنہ طور پرکس ملک سے آئینگے؟خبر دار کردیا گیا

کراچی(این این آئی)ڈپارٹمنٹ آف پلانٹ پروٹیکشن (ڈی پی پی) نے رواں ماہ ملک میں ٹڈی دل کے مزید بڑے حملوں کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے کہاہے کہ جس کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ زرعی اراضی متاثر ہوسکتی ہے ۔ڈی پی پی کے ڈائریکٹر ٹیکنیکل اور ڈیزرٹ لوکسٹ انفارمیشن سروسز کے پاکستان میں فوکل پرسن ڈاکٹر طارق… Continue 23reading رواں ماہ ملک میں ٹڈی دل کے مزید حملوں کا خدشہ  ٹڈی دل ممکنہ طور پرکس ملک سے آئینگے؟خبر دار کردیا گیا

ترسیلات زر 2 ارب 46 کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

datetime 14  جولائی  2020

ترسیلات زر 2 ارب 46 کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

کراچی(این این آئی)گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ جون2020میں ترسیلات زر میں50.7فیصد ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، ترسیلات زر 2 ارب 46 کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے گورنر سندھ نے کہاکہ 2019 سے2020 ترسیلات زر23ارب کی تاریخ کی بلند سطح پر پہنچ گئی،… Continue 23reading ترسیلات زر 2 ارب 46 کروڑ کی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

بڑا قدرتی خزانہ پاکستان کے ہاتھ لگ گیا علاقے کیساتھ ساتھ پوری قوم کی قسمت چمک اٹھی

datetime 14  جولائی  2020

بڑا قدرتی خزانہ پاکستان کے ہاتھ لگ گیا علاقے کیساتھ ساتھ پوری قوم کی قسمت چمک اٹھی

کوہاٹ (آن لائن) کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے ہیں، ابتدائی نتائج کے مطابق 3 ہزار 240 بیرل یومیہ خام تیل حاصل ہوگا، مول کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ٹل بلاک کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جو علاقہ عوام… Continue 23reading بڑا قدرتی خزانہ پاکستان کے ہاتھ لگ گیا علاقے کیساتھ ساتھ پوری قوم کی قسمت چمک اٹھی

ملکی تاریخ میں پہلی بار حالیہ بحران اور شدید قلت کے باعث کتنے لاکھ ٹن پٹرول درآمد کیا گیا؟ جانئے

datetime 14  جولائی  2020

ملکی تاریخ میں پہلی بار حالیہ بحران اور شدید قلت کے باعث کتنے لاکھ ٹن پٹرول درآمد کیا گیا؟ جانئے

کراچی(این این آئی) پٹرول کی بڑھتی طلب اور قلت سے بچنے کیلئے جون میں پٹرول کی در آمد میں ریکارڈ84فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق جون میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 6لاکھ56ہزار 657ٹن کی ریکارڈ در آمد کی گئی ، یہ ملکی تاریخ میں کسی ایک ماہ میں پٹرول کی… Continue 23reading ملکی تاریخ میں پہلی بار حالیہ بحران اور شدید قلت کے باعث کتنے لاکھ ٹن پٹرول درآمد کیا گیا؟ جانئے

ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

datetime 13  جولائی  2020

ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

کراچی (این این آئی) مقامی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت مزید350 روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 9250روپے کی ملکی تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔آل کراچی صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پیر کو عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1ڈالرکے اضافے سے 1809ڈالرہو گئی جس… Continue 23reading ایک تولہ سونے کی قیمت ملکی تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئی

مشکل حالات میں بھی اچھی خبر، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں روپے کا اضافہ

datetime 13  جولائی  2020

مشکل حالات میں بھی اچھی خبر، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں روپے کا اضافہ

کراچی (این این آئی) پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا تسلسل تیسرے ہفتے میں داخل ہوگیااور پیر کوکے ایس ای100انڈیکس36600کی نفسیاتی حد کو بحال کرتے ہوئے428.16پوائنٹس کے اضافے سے36618.57پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیاجب کہ58.56فیصد کمپنیوں کے حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کے نتیجے میں مارکیٹ کی سرمایہ کاری مالیت… Continue 23reading مشکل حالات میں بھی اچھی خبر، پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، سرمایہ کاری مالیت میں اربوں روپے کا اضافہ

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

datetime 13  جولائی  2020

کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کاروباری ہفتے کے پہلے روزانٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 10 پیسے اضافہ دیکھنے میں آیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 166 روپے 45 روپے ہو گئی ہے ۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہوا تو 100 انڈیکس 36 ہزار 190 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر… Continue 23reading کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی ڈالر مہنگا ہوگیا

کورونا بحران کے بعد چین کی معیشت واپس بہتری کی جانب

datetime 12  جولائی  2020

کورونا بحران کے بعد چین کی معیشت واپس بہتری کی جانب

بیجنگ (این این آئی)چین کی معیشت اس سال کی دوسری سہ ماہی میں دوبارہ بہتری کی جانب گامزن ہو گئی ہے۔ کورونا بحران کے سبب چینی معیشت کی شرح نمو گزشتہ کئی دہائیوں کے بعد منفی ہو گئی تھی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک سروے میں کہاگیاکہ رواں برس کی دوسری سہ ماہی میں… Continue 23reading کورونا بحران کے بعد چین کی معیشت واپس بہتری کی جانب