پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

بڑا قدرتی خزانہ پاکستان کے ہاتھ لگ گیا علاقے کیساتھ ساتھ پوری قوم کی قسمت چمک اٹھی

datetime 14  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوہاٹ (آن لائن) کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت کرلیے گئے ہیں، ابتدائی نتائج کے مطابق 3 ہزار 240 بیرل یومیہ خام تیل حاصل ہوگا، مول کمپنی کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ ٹل بلاک کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہوئے ہیں جو علاقہ عوام کیلئے بڑی خوشخبری ہے ،نئے ذخائر کا مزید ٹیسٹنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ،نئے ذخائر سے ایک کروڑ 61 لاکھ مکعب فٹ گیس حاصل ہوگی ۔

ٹیسٹنگ کے دوران سامنے آنیوالے ابتدائی نتائج کے مطابق 3 ہزار 240 بیرل یومیہ خام تیل حاصل ہوگا۔علاقے میں مزید چھوٹے ذخائر کی موجودگی کا بھی امکان ہے اور اس کے لیے مزید ٹیسٹنگ کا عمل ابھی جاری ہے،بیان میں مزید کہاگیا ہے کہ یہ ایک بڑی کامیابی ہے ،نئے ذخائر ملکی معیشت کی مضبوطی کیلئے اہم کردارا دا کریں گے ، ہزاروں نوجوانوں کو روز گار کے مواقع حاصل ہوں گے ۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…