ہفتہ‬‮ ، 18 جنوری‬‮ 2025 

ملکی تاریخ میں پہلی بار حالیہ بحران اور شدید قلت کے باعث کتنے لاکھ ٹن پٹرول درآمد کیا گیا؟ جانئے

datetime 14  جولائی  2020
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی) پٹرول کی بڑھتی طلب اور قلت سے بچنے کیلئے جون میں پٹرول کی در آمد میں ریکارڈ84فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق جون میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 6لاکھ56ہزار 657ٹن کی ریکارڈ در آمد کی گئی ، یہ ملکی تاریخ میں کسی ایک ماہ میں پٹرول کی اب تک سب سے زیادہ در آمد کی جانے والی مقدار ہے ۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ملک بھر میں

پٹرول کے حالیہ بحران اور شدید قلت کے باعث جون میں پٹرول کی ریکارڈ مقدار در آمد کی گئی تا کہ پٹرول کے کسی بھی قسم کے بحران سے بچاجاسکے ۔مئی میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 3لاکھ56ہزار613ٹن پٹرول در آمد کیا گیا تھا،جولائی کے دوران بھی پٹرول کی ریکارڈ در آمد کا امکان ہے ۔وزارت توانائی و پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے مقامی آئل ریفائنریوں کو پیداوارمیں اضافے کی ہدایت کے بعد جون میں خام تیل کی در آمد میں بھی46فیصد کا اضافہ دیکھا گیا اور مجموعی طور پر 3لاکھ92ہزار ٹن کے لگ بھگ خام تیل در آمد کیا گیا ۔جون میں ڈیزل کی در آمد میں البتہ 27فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی اور مجموعی طور پر2لاکھ95ہزار ٹن ڈیزل در آمد کیا گیا ۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق ریفائنریوں اور آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کے پاس ڈیزل کے وافر ذخائر کے باعث اس کی درآمد میں کمی دیکھی گئی ،جون میں دو ہزار ٹن ہائی اوکٹین اور 10ہزار493ٹنطیاروں میں استعمال ہونے والے ایندھن جیٹ فیول درآمد کیا گیا۔  پٹرول کی بڑھتی طلب اور قلت سے بچنے کیلئے جون میں پٹرول کی در آمد میں ریکارڈ84فیصد اضافہ دیکھا گیا ۔ انڈسٹری ذرائع کے مطابق جون میں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی جانب سے 6لاکھ56ہزار 657ٹن کی ریکارڈ در آمد کی گئی ، یہ ملکی تاریخ میں کسی ایک ماہ میں پٹرول کی اب تک سب سے زیادہ در آمد کی جانے والی مقدار ہے ۔انڈسٹری ذرائع کے مطابق ملک بھر میں پٹرول کے حالیہ بحران اور شدید قلت کے باعث جون میں پٹرول کی ریکارڈ مقدار در آمد کی گئی

موضوعات:



کالم



20 جنوری کے بعد


کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…