7500اور25000ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
لاہور( این این آئی)7500اور25000ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( پیر ) کوہوگی۔7500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کا پہلا انعام ڈیڑھ کروڑکا ایک ،دوسرے انعام میں پچاس لاکھ کے تین جبکہ تیسرے انعام میں 93ہزار کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائینگے ۔ 25000ہزار مالیت کے قومی انعامی… Continue 23reading 7500اور25000ہزار مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی











































